سائنس زندگی کے آثار کی تلاش: ناسا کا روبوٹ مریخ کی سطح پر اتر گیا سات ماہ کے لمبے سفر اور مریخ کی فضا میں داخلے کے ’دہشت سے بھرے سات منٹ‘ کے بعد ’پرسیویرنس‘ روور سرخ سیارے کی سطح پر اترنے میں کامیاب ہو گیا۔