سوشل مردوں کے لیے ’پرکشش کپڑے‘ کیوں نہیں؟ مین سٹریم مردانہ لباس اکثر بنیادی اور فعال ہوتا ہے جبکہ 'اچھے کپڑے پہنے' مردوں کی تعریف کی جاتی ہے لیکن اولیور کینز پوچھتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی سیکسی لباس پہننا چاہے تو کیا ہوگا؟