دنیا بیلجیم: سفارتکار سمیت تین ایرانی شہریوں کے خلاف قانونی کارروائی یہ پہلا موقع ہے کہ یورپی یونین کے رکن ملک نے کسی ایرانی اہلکار پر دہشت گردی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔