دنیا کرائسٹ چرچ حملہ: 'غیر انسانی فطرت' رکھنے والے حملہ آور کو عمر قید نیوزی لینڈ کی عدالت نے تاریخ میں پہلی بار کسی مجرم کو پیرول کے بغیر عمر قید کی سزا سنائی ہے۔