سیاست شہباز شریف اچانک چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے الگ مسلم لیگ (ن) نے رانا تنویر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اور خواجہ آصف کو پارلیمانی رہنما مقرر کر دیا ہے۔