ٹیکنالوجی چین کی سٹیئرنگ بغیر مکمل آٹومیٹک گاڑی، قمیت 84 لاکھ روپے چینی کمپنی بائیدو کی اس گاڑی کا نام اپالو آر ٹی 6 ہے اور 2023 میں چین بڑے پیمانے پر اسے اپنی آٹومیٹک ٹیکسیوں کے نظام میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔