ملٹی میڈیا بلوچستان میں مقبول یورپین وائلن کی قدیم شکل ’چغاکہ‘ اگرچہ وقت کے ساتھ ساتھ موسیقی میں بھی جدت آئی ہے لیکن لوگ علاقائی موسیقی چغاکہ آج بھی شوق سے سنتے ہیں، کیونکہ موسیقی کے اس آلے کی دھن منفرد اور خالص ہے۔