زاویہ سید طلعت حسین الحمد للہ ایکسٹینشن کی ٹینشن ختم ہوئی یقیناً جسٹس کھوسہ تاریخ میں اس کیس کی وجہ سے جسٹس ثاقب نثار سے بھی بلند مقام پائیں گے۔ قوم اب اپنے عسکری محسنوں سے کبھی دور نہیں ہو گی۔ چاہے وہ کتنی مرتبہ ریٹائرڈ ہی کیوں نہ ہو چکے ہوں۔