سائنس مہلک بیماری میں مبتلا سائنس دان ’دنیا کا پہلا سائبورگ‘ بن گیا ’روبوٹ‘ سائنس دان ڈاکٹر پیٹر سکاٹ مورگن نے 24 دن انتہائی نگہداشت وارڈ میں رہنے کے بعد رواں ہفتے ریلیز ہونے پر انکشاف کیا کہ ’پیٹر 2.0 اب آن لائن ہو چکے ہیں۔‘