نئی نسل شام ادریس، فروگی اور ڈکی بھائی میں اصل جھگڑا ہے کیا؟ 2018 میں شروع ہونے والا یہ جھگڑا اس وقت اتنا آگے پہنچ چکا ہے کہ اتوار کو یوٹیوب سٹارز شام ادریس اور ان کی اہلیہ فروگی پر کراچی میں ایک مشتعل ہجوم نے حملہ کردیا۔