ڈیرہ غازی خان سے جنوبی افریقہ تک کا سفر کرنے کی خواہشمند تین بہنوں کا سفر لاہور ریلوے سٹیشن پر ہی اختتام پذیر ہوا اور انہیں باحفاظت اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
ڈیرہ غازی خان
’لادی گینگ بارہ پندرہ افراد پر مشتمل ہے۔ یہ انتہائی خطرناک گینگ ہے پہلے اس گینگ کا سرغنہ محمد بخش لادی تھا اب اس کا بیٹا خدابخش لادی ہے۔ یہ منظم گروہ مختلف جرائم کے ساتھ یہاں سرمایہ داروں سے بھتہ بھی لیتاہے۔‘