ٹیکنالوجی مہاتیر محمد نے عمران خان کو کون سی گاڑی بطور تحفہ دی ہے؟ ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے عمران خان کو جو ’میڈ ان ملائیشیا‘ گاڑی بطور تحفہ دی ہے وہ دراصل چینی ساختہ ہے۔