دنیا ٹرمپ کے کینیڈا پر محصولات: ’امیریکانو‘ کافی ’کینیڈیانو‘ ہو گئی اس بظاہر آسان لیکن طاقتور اقدام نے کینیڈا میں ایک تحریک کو جنم دیا ہے، جہاں لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بغاوت کر رہے ہیں۔