ماحولیات اسلام آباد چڑیا گھر کیس: زرتاج گل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی نے عدالت میں چڑیا گھر کے جانوروں کے مرنے کی ذمہ داری قبول کی لیکن عدالت نے کہا کہ پورا اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ اس کا ذمہ دار ہے۔