\

کتا خوری

ماحولیات

گوشت کی کمی اب کتوں سے پوری ہو گی؟

یہ کتے گلیوں سے اٹھائے جاتے ہیں، لوگوں کے گھروں سے بھی چوری کیے جاتے ہیں، بعد میں ان کو کئی روز کا طویل سفر کروایا جاتا ہے۔ سفر کے دوران ان کو سختی سے باندھا جاتا ہے ۔ ان کے منہ کو ایسی سختی سے ڈھانپ دیا جاتا ہے کہ انہیں سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔