دنیا عراق کرونا وارڈ آتشزدگی: ’ہسپتال اور پولیس اہلکار تک بھاگ گئے‘ عراق کے شہر ناصریہ میں ایک ہسپتال کے کووڈ وارڈ میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 92 ہوگئی ہے، جبکہ لواحقین حکومت پر برہم ہیں۔