نئی نسل سٹارٹ اپ کیا ہے اور یہ کیسے سٹارٹ ہوتا ہے؟ آج کل دن میں کئی بار نوجوانوں کے منہ سے سنائی دیتا ہے کہ وہ اپنا سٹارٹ اپ شروع کرنا چاہتے ہیں، لیکن کیا پاکستان میں اس کا کوئی مستقبل ہے؟