ایشیا ایک بچہ پالیسی: چینی بزرگ ’بوجھ‘ کم کرنے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ چین میں فی خاندان ایک بچے کی پالیسی کے اطلاق میں کلیدی کردار ادا کرنے والی روڈونگ کاؤنٹی میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی ہے۔