یورپ شمالی کوسووو میں جھڑپوں میں نیٹو کے 30 اہلکار زخمی ہنگری کے وزیر دفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر کہا کہ ’ہنگری کے 20 سے زیادہ فوجی‘ زخمیوں میں شامل ہیں جن میں سے سات کی حالت تشویشناک ہے لیکن وہ خطرے سے باہر ہیں۔