ملٹی میڈیا کراچی میں مولانا طارق جمیل کے سٹور پر سب سے زیادہ مانگ کس کی؟ 11 ہزار روپے سے شروع ہونے والے عبایہ سے 16 سو روپے کی ٹوپی تک، معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کی کراچی میں ملبوسات کی آوٹلیٹ ’ایم ٹی جے‘ کا ایک دورہ۔