کھیل سائیکلنگ کی عالمی چیمپیئن 23 برس کی عمر میں چل بسیں کیٹلن نے ریو گیمز 2018 میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا، وہ 2016 سے 2018 کے دوران تین مرتبہ عالمی چیمپیئن رہ چکی ہیں۔