کھیل ایران کی واحد اولمپک میڈلسٹ نے ملک چھوڑ دیا ریو اولمپکس 2016 میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی تائیکوانڈو چیمپیئن کیمیا علی زادے نے انسٹاگرام پوسٹ پراعلان کیا کہ وہ یورپ منتقل ہو گئی ہیں۔