میری کہانی ’چھ سال سے بلاناغہ شہید بیٹے کی تصاویر شیئر کر رہا ہوں‘ ایس پی (ر) امتیاز سرور کہتے ہیں فیس بک پر میرے بیٹے کیپٹن سلمان سرور کا پیج میرے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں مجھے سکون ملتا ہے۔