معیشت ’انڈر یا اوور انوائسنگ سے پاکستان کو سالانہ 7 ارب ڈالرز کا نقصان‘ گلوبل فنانشل انٹیگریٹی کے مطابق 2007 سے 2018 کے درمیان پاکستان کی عالمی تجارت میں 77 ارب ڈالرز مالیت کی انڈر یا اوور انوائسنگ ہوئی۔