خواتین ’ہم کوئی گوریلا نہیں بلکہ رضا کار ہیں‘ کالج اور یونیورسٹی طلبہ پر مشتمل امامیہ ڈیزاسٹر سیل کے سکاؤٹس صرف امام بارگاہوں پر ہی نہیں بلکہ چرچ اور دوسری عبادت گاہوں پر بھی پہرا دیتے ہیں۔