ایشیا گینگ ریپ پر احتجاج حکومت گرانے کی بین الااقوامی سازش: بھارتی حکام بھارتی حکومت نے اتر پردیش کے گاؤں ہاتھرس میں 19 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ کے معاملے میں اقوام متحدہ کے کردار کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’غیر ضروری‘ قرار دیا ہے۔