میگزین ہاچی نامی کتے کی تلاش: ’وہ جب تک زندہ ہے میرا انتظار کرے گا‘ گذشتہ 15 روز سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ہاچی نامی ایک کتے کی تلاش کی اپیل کی جا رہی ہے، نعمان اسی کتے کے مالک ہیں۔