فلم جیمز کیمرون فلموں کا بجٹ کم کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے حامی ہالی وڈ کے نامور ہدایت کار جیمز کیمرون کے مطابق وہ مصنوعی ذہانت کے محدود استعمال کے حامی ہیں۔