ٹیکنالوجی لاہور میں 20 فیصد شکایات سائبر ہراسانی سے متعلق ہوتی ہیں: ایف آئی اے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر عائشہ آغا نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ’صرف لاہور سے 20 سے 25 کے قریب یومیہ شکایات سائبر ہراسمنٹ کی ہوتی ہیں۔‘