دنیا نیدرلینڈز کا ’ہالینڈ‘ کو چھوڑنے کا فیصلہ جنوری سے نیدرلینڈز، سرکاری طور پر اپنے تمام ادبی اور مارکیٹنگ مواد سے ’ہالینڈ‘ کا نام خارج کردے گا۔