پاکستان پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی جلد اٹھ جائے گی: سیکریٹری ایوی ایشن ایوی ایشن حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ پی آئی اے پر یورپ میں چار سال سے عائد پابندی جلد ختم ہو جائے گی۔
نقطۂ نظر برطانوی وزیراعظم جرمن چانسلر سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ چاہے انہیں اچھا لگے یا نہ لگے، جرمن اور برطانوی شہری ایک جیسے مسائل کا شکار ہو رہے ہیں۔ دونوں پر ناکامیوں کے اثرات ہیں۔