خواتین بچوں اورخواتین پر لگایا جانے والا بجٹ ہی اصل دفاع ہے: ماریہ کینیڈا میں ویمن ڈلیور کانفرنس میں بات کرتے ہوئے معاروف سکواش کھلاڑی ماریہ طورپکئی وزیر نے کہا کہ کھیل کے ذریعے دنیا میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔