بلاگ کشتی حادثات سے کیسے بچا جائے؟ وقت آ گیا ہے کہ حکومت پانی کے ذریعے ہونے والی نقل و حمل کے معاملے پر سنجیدہ ہو تاکہ مستقل قوانین بنانے کے علاوہ سہولیات بھی فراہم کی جائیں۔