معیشت عوام لٹیروں کو پروٹوکول دینا بند کر دیں، عمران عمران خان نے پاکستان کی گذشتہ ایک دہائی میں ابتر معاشی صورتحال کی وجوہات جاننے کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کر دیا۔