ایشیا چین کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کا قانون، ہانگ کانگ میں احتجاج جے لی اور ایلس لی کی جوڑی ان دسیوں ہزاروں لوگوں میں سے محض ایک تھی جو بدھ کو ایک متنازع مسودہ قانون کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کی منظوری کے بعد ہانگ کانگ اور چین مجرموں کا تبادلہ کرسکیں گے۔