علاقہ غیر سے علاقہ خیر
ویڈیو
اس مرتبہ بھی عید پر دیکھا گیا کہ سیاح زیادہ اور تفریحی مقامات اور سہولتیں کم پڑ گئیں۔ اس کا ایک حل گذشتہ برس خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے اضلاع ہیں۔