صحت ’ماہواری کے دوران سمیئر ٹیسٹ کے لیے وقت نہ لیں‘ ڈاکٹر ربیکا شوسمتھ اور دیگر ڈاکٹروں کے مطابق رحم میں سرطان کے خلیوں کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے سمیئر ٹیسٹ ناقابل یقین حد تک سادہ، تیز رفتاراور ہر جھنجٹ سے پاک ہے۔