فن میڈونا کی بھوک، نسوانی جسم کی حقیقت اور بڑھتی عمر میں چاہتی تھی کہ میڈونا ایک زندہ دل فرد کی طرح زندگی گزاریں۔ وہ اپنی عمر نہ چھپائیں لیکن اب میرا خیال ہے کہ ایسا سمجھنا حماقت تھی کیونکہ یہ ان کے لیے ممکن نہیں ہے۔