ایشیا ’پاکستان، بھارت، چین اپنے ایٹمی ذخائر میں اضافہ کر رہے ہیں‘ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان جوہری مواد تیار کرنے کی صلاحیتوں کو اتنا بڑھا رہے ہیں کہ اگلے دس سالوں میں ان کے جوہری ہتھیاروں کے ذخائر میں خاصا اضافہ ہو جائے گا۔