فٹ بال یو ای ایف اے کے سابق صدر پولیس کی تحویل میں مشیل پلاٹینی کے خلاف 2022 فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی قطر کو دینے پر تحقیقات جاری ہیں۔