ملٹی میڈیا ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ انسانی لاشوں کی بجائے سیمولیٹرز پر سیکھ سکیں گے کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں انسانی جسم کی تمام خصوصیات رکھنے والے جدید ڈمی یا سمیولیٹر رکھے گئے ہیں جن پر میڈیکل کے طلبہ تجربے کر سکیں گے اور علاج سیکھ سکیں گے۔