ایشیا ایران نے دو برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیے ایران کا دعویٰ ہے کہ جمعے کو تحویل میں لیے گئے تیل بردار جہاز نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی۔