سیاست حلف نامہ انڈیمنٹی بانڈ سے بھی سخت ہے: اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل انور منصور کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی کابینہ کی شرائط برقرار رکھی ہیں اور شریف برادران نے حلف نامہ دے کر خود کو عدالت کے پاس گروی رکھ دیا۔