یورپ جب چھت پھٹی اور مشتبہ شخص کی ٹانگیں نمودار ہو گئیں عینی شاہد والش کے مطابق کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی اور پولیس نے پوچھا کہ چھت پر کون ہے۔ اوپر دیکھا تو چھت میں سے ایک پاوں نکلا اور پلاسٹر گرنے لگا۔