میگزین پہلے ناول کی کامیابی کے بعد بیشتر مصنف ناکام کیوں ہو جاتے ہیں؟ ’میرے خیال میں ایک غیرمعمولی افسانہ تحریر کرنا بذات خود ایک قابل قدر کارنامہ ہوتا ہے اور دوسرے ناول کی فکر میں گُھلنے کی بجائے پہلی کامیابی کا جشن منانا چاہیے۔‘