معیشت ڈالر کو اونچا کون اڑاتا ہے؟ ڈالر کی اڑان پر جہاں حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین قدر کے پیچھے کیا عوامل ہیں اور ڈالر کی قیمت آخر کون طے کرتا ہے۔