بلاگ ’جہیز میں بہشتی زیور کے ساتھ ملالہ کی کتاب دی جائے‘ کچھ سال پہلے تک بہشتی زیور لڑکی کو جہیز میں دی جاتی تھی۔ اب باری ہے کہ جہیز میں برتن اور بستر کی جگہ ملالہ کہ یہ کتاب دی جائے تاکہ نیا نویلا جوڑا تعلیم کی اہمیت سمجھے اور اپنے ہونے والے بچوں کو ایک محفوظ مستقبل فراہم کرے۔