معیشت پوشیدہ اثاثے ظاہر کرنے کا آج آخری دن، توسیع کا امکان مسترد ایسیٹس ڈیکلریشن سکیم 2019 میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی۔ 30 جون آخری اور حتمی تاریخ ہے، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی