تحقیق ’پہلے ماہ اظہار محبت جلد بازی کے مترادف ہے‘ سائیکالوجسٹ میڈلن نے مختلف ممالک کے شہریوں میں اظہار محبت کی جلد بازی کے سروے میں یہ بھی بتایا کہ پہلی نظر میں محبت ہو جانا ممکن نہیں ہے۔