کھیل بھارت سے جیت اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 29 جون کو کھیلے جانے والے ایشین سنوکر چیمپیئن شپ 2019 کے فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح اور ذوالفقار قادر نے بھارت کی ٹیم کو2 کے مقابلے میں 3 فریم جیت کر شکست دی۔